• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوڈان میں ‘بائیکاٹ اسرائیل’ قانون  کو ختم کرنے کی تیاریاں

اتوار 24-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سوڈان میں ‘بائیکاٹ اسرائیل’ قانون  کو ختم کرنے کی تیاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )سوڈان میں  1958 سے رائج ‘بائیکاٹ اسرائیل ‘ قانون کے تحت کسی بھی سوڈانی کا اسرائیل یا اسرائیل میں مقیم افراد کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات قائم کرنا جرم ہے۔

صیہونی ریاست  کے نیوز چینل "مکان” کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوڈانی حکام رواں مہینے کے پہلے ہفتے میں صہیونی ریاست کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو روبعمل لانے کے لیے ضرورت سے زیادہ سرگرمی دکھا رہے ہیں اور اس  سلسلے میں اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم  کے  تعلقات کی پابندی عائد کرنے والے بائیکاٹ قانون کو جلد ہی منسوخ  کرنے کیلئے تیزی سے کام کررہے ہیں ۔

1958 سے سوڈان میں ‘بائیکاٹ اسرائیل’ قانون رائج  ہے جس کے تحت  کسی بھی سوڈانی شہری کا اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلقات قائم کرنا جرم ہے، یہ قانون سوڈانی شہریوں اور تجارتی و  مالیاتی کمپنیوں  پر بھی لاگو ہے ۔

 قانون کے تحت کوئی بھی فریق جس کے مفادات اسرائیل سے وابستہ ہوں سے سوڈان معاملہ نہیں رکھے گا اور نہ ہی اس قانون کے تحت اسرائیلی اشیاء براہ راست با بلواسطہ طور پر درآمد کی جا سکتی ہیں۔

Tags: اسرائیلبائیکاٹ اسرائیلتل ابیبسوڈانصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.