• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوڈان : اسرائیل مخالف سیکڑوں افراد کے مظاہرے ،اسرائیلی پرچم نذر آتش

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سوڈان : اسرائیل مخالف سیکڑوں افراد کے مظاہرے ،اسرائیلی پرچم نذر آتش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سوڈان کے دار الحکومت خرطوم میں کونسل برائے وزرائے امور خارجہ کے سامنے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل  کے ساتھ بعض عرب اور افریقی ممالک کے سفارتی تعلقات کی بحالی اور معاشی تعلقات کے معاہدہ ابراہیم کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کرتےہوئےاسرائیل مخالف نعرے بازی کی۔

مظاہرین کاکہنا ہےکہ اسرائیل ایک قابض ریاست ہے جس نے فلسطین پر جبری قبضہ کیا ہوا ہے اور یہ نہتے فلسطینیوں کے خلاف بدترین انسانی حقوق  کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے جس کو ایک آزاد ریاست نہیں مانا جاسکتا  ۔

واضح رہے کہ اس  سے قبل بھی سوڈان کی متعدد سیاسی جماعتوں نے اسرائیل کے ساتھ سوڈان کے تعلقات  کو معمول پر لانے کے لئے طے پانے والے  معاہدوں پر سخت تنقید کرتےہوئے احتجاجی  مظاہرے کئے تھے جس میں انکا کہنا تھا کہ سوڈان کی حالیہ حکومت کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ دیگر سیاسی اور اپوزیشن کی جماعتوں کو اعتماد میں لئے بغیر فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے پر دستخط کرے ۔

Tags: اسرائیل ساڈان امن معاہدہخرطوم دارالحکومتسوڈانصہیونیئزممقبوضہ فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.