• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

سوشل میڈیا پر سوال کرنے پر عباس ملیشیا  نے فلسطینی کو گرفتارکرلیا

جمعہ 01-05-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سوشل میڈیا پر سوال کرنے پر عباس ملیشیا  نے فلسطینی کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوان نے فیس بک پر سوال کیا تھا کہ اگر کورونا وائرس کی وجہ سے غرب اردن میں مساجد بند ہیں تو یہودیوں کو ایسٹر کی تقریبات منانے اور انہیں مذہبی مقامات میں جمع ہونے کی اجازت کیوں دی گئی؟۔

14 روز قبل مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی احمد دواؤد الخواجہ نے  رام اللہ کی فلسطینی خاتون گورنر لیلیٰ غنام کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘فیس بک’ ان کی تشہیر کردہ ایک پوسٹ پر ان سے سوال کیا تھا کہ  کورونا وائرس کی وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کی تمام  مساجد کو بند کردیا گیا ہے تو یہودیوں کو ان کے مذہبی تہوار ایسٹر کی تقریبات منانے اور انہیں مذہبی مقامات میں جمع ہونے کی اجازت کیوں دی گئی ہے ؟

فلسطینی نوجوان کے کے اس بیان کے اگلے  روز عباس ملیشیا نے اسے اس کے گھر سےگرفتارکیا  اور آج 14 روز سے  وہ  فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں قید ہے،  فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی بلا جواز گرفتاری پرانسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید تشویش اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور غیر مشروط طور پررہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب داؤد الخواجہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد ان کا بیٹے کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوسکا اور وہ اس کی صحت کے حوالے سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت پولیس انہیں کچھ بتانے سے گریز کررہی ہے۔

Tags: داؤد الخواجہعباس ملیشیاغرب اردنفسلطینی گرفتارگورنر رام اللہلیلیٰ غنام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.