• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار، عباس ملیشیا  نے شہر ی کوگرفتارکرلیا

منگل 21-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار، عباس ملیشیا  نے شہر ی کوگرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عباس ملیشیا نے فلسطینی شہری کو  سوشل میڈیا پر رام اللہ شہر کی ناظم کی تشہیرکردہ  معلومات پر اپنی رائے دینے پر گرفتارکیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے مغربی قصبے نعلین کے رہائشی احمد الخواجہ کو رام اللہ کی ناظم لیلیٰ غنام  کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے تشہیر کردہ معلومات پر رائے دینے پر پر اس کے گھر سے گرفتارکرلیا ۔

گرفتار احمد الخواجہ   کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی  سیکیورٹی  فورسز احمد خواجہ کو پہلے بھی  بے لاگ  گفتگو اور فلسطینی اتھارٹی کی قیادت پر تنقید کرنے کے جرم میں گرفتارکرچکی ہیں ۔

Tags: احمد الخواجہرام اللہعباس ملیشیالیلیٰ غناممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.