• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوشل میڈیا پر ’اسرائیل سے دوستی خیانت‘ کی مہم عالمی گیر شکل اختیار کر گئی

پیر 18-02-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
سوشل میڈیا پر  ’اسرائیل سے دوستی خیانت‘ کی مہم عالمی گیر شکل اختیار کر گئی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں شہریوں نے سوشل میڈیا پرایک نئی مُہم شروع کی ہے جس میں اسرائیل کو’’مجرم‘‘ قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا بالخصوص مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’’ٹویٹر‘‘ پر ’اسرائیل سے دوستی خیانت‘ کے عنوان سے جاری مہم عالمی گیر شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ مہم کے علم برداروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات خیانت ہیں اور جرم کے زمرے میں آتے ہیں۔

مہم میں غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جاری عظیم الشان مظاہروں کی مکمل حمایت کی گئی ہے۔

ادھر غزہ میں عوامی محاذ کے مرکزی کمیٹی کے رکن ھانی الثوابتہ کا کہنا ہے کہ وارسا کانفرنس میں عرب ممالک کی شرکت فلسطینیوں کے حقوق کی نفی کے مترادف اور اسرائیل کے ساتھ نام نہاد دوستی کی سازشیں آگے بڑھانے کی کوشش ہے۔ ان کہنا ہے کہ اسرائیل دہشت گردی کی جڑھ ہے اور اس کے ساتھ دوستانہ مراسم کا قیام فلسطینیوں کی امنگوں کو اور ان کے دیرینہ مطالبات کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

Tags: اسرائیلتعلقاتخیانتدہشت گردیدوستانہعرب ممالکغزہفلسطینکانفرنسمجرممطالباتمظاہروںمہممیڈیاوارسا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.