• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سنگین جنگی جرائم: کویت کا اسرائیل  کے احتساب کو یقینی بنانے کا مطالبہ

ہفتہ 20-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سنگین جنگی جرائم: کویت کا اسرائیل  کے احتساب کو یقینی بنانے کا مطالبہ

Kuwait requests emergency UN Security Council meeting on Gaza

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کویت نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف سنگین جنگی جرائم  کے مرتکب ہونے پر اسرائیل کے احتساب کے عمل کو تیز کرنے اور مسلسل ہونے والی انسانی حقوق  کی خلاف ورزیوں پر جواب دہ ٹھہرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 46 ویں اجلاس میں  پیش کردہ رپورٹ میں  اقوام متحدہ میں خلیجی ملک کویت کے مستقل نمائندے سفیر جمال الغنیم کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کویت معصوم فلسطینی عوام کے خلاف قابض صیہونی ریاست کی جانب سے کی جانے والی  انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی انسانی قانون کی سرقہ خلاف ورزیوں کی مذمت کرتی ہے۔

انہوں نے عالمی برادری سے اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے بشمول مشرقی بیت المقدس پر قابل اطلاق انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی انسانی قانون کے اصولوں اور دفعات کا احترام یقینی بنایا جائے۔

کویت کے سفیر نے فلسطینی عوام کے خلاف قابض ریاست کی بار بار ہونے والی جارحانہ کارروائیوں اور خلاف ورزیوں کی سنگینی کی نشاندہی کی اور کہا کہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم ناقابل قبول ہیں۔

Tags: انسانی حقوق کونسلجمال الغنیمجنیواصیہونیقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.