• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سفیرکی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے چینی ٹیم صیہونی ریاست پہنچ گئی

بدھ 20-05-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
سفیرکی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے چینی ٹیم صیہونی ریاست پہنچ گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست میں پراسرار طورپر اپنے گھرمیں مردہ پائے گئے چینی سفیر کی موت کی تحقیقات کیلئے چین کی تحقیقاتی ٹیم صیہونی ریاست پہنچ گئی ہے جو سفیر کی موت  وجوہات جاننے کی کوشش کرے گی۔

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی سفیر کی موت دل کے دورے کے باعث ہوئی جبک چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ بیجنگ کے سفیر کی "تل ابیب” میں موت کے بارے میں معلومات کی وضاحت کے لیے مزید تفصیلات کا انتظار کر رہا ہے جس کیلئے ایک تحقیقاتی ٹیم  صیہونی ریاست پہنچ گئی ہے جو موت کے اسباب اور میت کو ملک واپس لانے کے انتظامات کرے گی ۔

خیال رہے کہ 58 سالہ چینی دووی کو فروری میں صیہونی ریاست میں چین کا سفیر مقرر کیا گیا تھا ،اور وہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اپنے گھر میں الگ تھلگ رہ رہے تھے  اور دو روز قبل اپنی رہائش گاہ میں پراسرارطورپر  مردہ پائے گئے تھے ۔

Tags: چینی سفیرڈو ویصیہونی ریاستمردہ حالت میں پایاگیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.