• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سفاک صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں زیرِ تعمیر مسجد کامینار منہدم کردیا

نیوز ایجنسی کا بتانا ہے کہ ظالم وانتہاءپسند اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر دورا میں ایک مسجد کے زیر تعمیر مینار کو بھی منہدم کردیا۔

جمعرات 04-09-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سفاک صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں زیرِ تعمیر مسجد کامینار منہدم کردیا
0
SHARES
659
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین نیوز اینڈ انفو ایجنسی (وفا) کے مطابق قابض اسرائیل معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے جس کیلئے آئے روز حملے کرکے انہیں شہید کررہا ہے۔

نیوز ایجنسی کا بتانا ہے کہ ظالم وانتہاءپسند اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر دورا میں ایک مسجد کے زیر تعمیر مینار کو بھی منہدم کردیا۔

نیوز ایجنسی کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج بلڈوزر لے کر شہر دورا کیلئے مشرق کی جانب سے بڑھی اور علاقے کو زبردستی خالی کرواتے ہوئے زیر تعمیر مینار کو منہدم کردیا۔

اس حوالے سے سدرن اینڈومنٹ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر نے وفا کو بتایا کہ صہیونی قابض فوج نے الحجرہ کے مضافاتی علاقے میں الفاروق مسجد سے منسلک پندرہ میٹر اونچے مینار کو گرایا ہے اور دعویٰ کیا کہ یہ مینار فوجی ٹاور کے سامنے واقع تھا۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.