• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 11 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

سفاک صہیونی جنرل : حماس ناقابلِ شکست ، غیر مسلح نہیں ہوگی

غاصب فوج حماس کو شکست دینے اور طاقت کے زور پر قابض اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے میں ناکام رہی۔

ہفتہ 11-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم
0
سفاک صہیونی جنرل : حماس ناقابلِ شکست ، غیر مسلح نہیں ہوگی
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے المیادین کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ غاصب تل ابیب نے آخری لمحات میں ٹرمپ کی مداخلت سے نجات پائی۔ جو بھی آج غزہ میں جنگ کے تسلسل کی بات کرتا ہے دراصل موت کے کمین کے بارے میں بات کر رہا ہے، جیسا کہ ایال زامیر قاتل فوج کے سربراہ نے کہا تھا۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ غاصب فوج حماس کو شکست دینے اور طاقت کے زور پر قابض اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے میں ناکام رہی۔ ناجائز صہیونی حکومت نے عالمی حمایت کھو دی اور اب اپنے سامنے موجود خطرات کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

قابض جنرل بریک نے کہا کہ جنگ ختم ہو چکی ہے اور حماس کبھی بھی غیر مسلح نہیں ہوگی۔

اسی سلسلے میں عبرانی صحافی اور مصنف حاییم لیونسون نے بھی اعتراف کیا کہ حماس نے ایک منظم تنظیم کی طرح مزاحمت کی اور یہ ایک حقیقت ہے۔ یہ تنظیم مکمل طور پر برقرار ہے اور پچھلے دو سالوں کے دوران ختم نہیں ہوئی۔

Tags: حماسحماس ناقابلِ شکستصہیونی فوجغیر مسلح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.