• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

سفاک اسرائیلی فوج کا النصر اسپتال پر حملہ، چار صحافیوں سمیت پندرہ شہید

رپورٹ کے مطابق چار مزید صحافیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں اکتوبر 2023 سے صہیونی فوجی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد اب دو سو چوالیس ہوگئی ہے۔

پیر 25-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سفاک اسرائیلی فوج کا النصر اسپتال پر حملہ، چار صحافیوں سمیت پندرہ شہید
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) عرب میڈیا کے مطابق ظالم و جابر اسرائیلی فوج نے پیر کے روز النصر اسپتال کو نشانہ بنایا اور اس حملے میں ڈیوٹی پر موجود چار صحافیوں سمیت پندرہ افراد کی شہادت ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والے صحافیوں میں غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کا کیمرامین حسام المصری، امریکی خبرایجنسی ایسوسی ایٹڈپریس اور برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی نامہ نگار مریم ابودقہ، امریکی ٹی وی این بی سی نیٹ ورک کا صحافی ابوطحٰہ اور الجریزہ کے فوٹو جرنلسٹ محمدسلامہ شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چار مزید صحافیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں اکتوبر 2023 سے صہیونی فوجی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد اب دو سو چوالیس ہوگئی ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیشہیدصحافیصہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.