• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب میں قید ضیف العمر فلسطینی رہنما کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز

بدھ 12-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سعودی عرب میں قید ضیف العمر فلسطینی رہنما کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بزرگ فلسطینی رہنما پر فلسطینی مزاحمتی تحریک کی حمایت اور فلسطینیوں کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے الزام میں ٹرائل شروع کیا جا رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ‘ضمیر کے قیدی’ کے نام سے سعودی عرب میں گرفتار فلسطینی افراد کی رہائی کی مہم کیلئے تخلیق کردہ ایک اکاؤنٹ  سے حاصل معلومات کےمطابق  سعودی عرب میں کئی ماہ سے زیرحراست فلسطینی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی پاداش میں تین مارچ 2020ء سے حماس کے سعودی عرب میں سابق مندوب 82 سالہ محمد صالح الخضری اور ان کے صاحب زادے انجینیر ھانی الخضری کے خلاف باقاعدہ مقدمہ کی کارروائی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اکائونٹ پر پوسٹ کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی ذھبان جیل میں قید فلسطینیوں کا ظالمانہ ٹرائل شروع کردیا گیا ہے، جن شخصیات کا سعودی عرب میں ٹرائل ہو رہا ہےان میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سعودی عرب میں تعلقات عامہ کے سربراہ محمد الخضری اور ان کے بیٹے ھانی الخضری شامل ہیں۔خیال رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نےگذشتہ برس اپریل میں مملکت میں موجود سیکڑوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: انجینیر ھانی الخضریسعودی عرب میں قید فلسطینیضمیر کے قیدیمحمد صالح الخضری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.