• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب میں قیدفلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیاجارہا ہے

ہفتہ 18-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب میں قیدفلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیاجارہا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے بنیادی حقوق پامال کیے گئے اور قیدیوں کے ساتھ منظم انداز میں بدسلوکی کی جا رہی ہے۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ’ کے مشرق وسطیٰ کے ڈائریکٹر مائیکل بیچ نے کہا ہے کہ مارچ   2018ء میں سعودی عرب کی پولیس نے ملک میں عرصہ دراز سے  موجود فلسطینیوں اور اردنی شہریوں  سمیت 68 افراد کی  دہشتگردتنظیموں کیلئے مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتاریاں شروع کیں ۔

گرفتارہونےو الے 68 افراد میں بزرگ فلسطینی رہنما ڈاکٹر محمد الخضری جو کینسر کا شکار ہیں اور ان کے بیٹے  ھانی الخضری کو حماس کیلئے  مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ فلسطینی اور اردنی شہریوں کے اجتماعی ٹرائل کے دوران انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا ارتکاب کیا گیا ہےان کے بنیادی حقوق پامال کیے گئے اور قیدیوں کے ساتھ منظم انداز میں غیر انسانی سلوک جاری ہے ۔

سعودی عرب کی تاریخ میں طویل ٹرایل نے فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے حوالے سے شکوک وشبہات پیدا کردیے ہیں۔ ہمیں مصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ زیرحراست فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق بری طرح پامال کیے گئے ہیں اور نہیں غیرانسانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Tags: حماسڈاکٹر محمد الخضریسعودی پولیسسعودی عرب میں قید فلسطینیمائئکل بیچہیومن رائٹس واچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.