• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی حکومت کا حماس رہنما الخضری کی اہلیہ اور بہو سے توہین آمیز سلوک

جمعہ 23-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی حکومت کا حماس رہنما الخضری کی اہلیہ اور بہو سے توہین آمیز سلوک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سعودی حکام  نے دونوں خواتین کو کئی گھنٹے تک روزے کی حالت میں حبس بے جا میں رکھا اور باپ اور بیٹے کی گرفتاری سے متعلق بات نہ کر نے پر خبردار کرتے ہوئے زبر دستی ایک عہد نامے پر سائن کروائے۔

یورو مڈل ایسٹ مانیٹرنگ گروپ برائے انسانی حقوق نے انکشاف کیا ہےکہ سعودی سکیورٹی فورسز نے جدہ میں زیرحراست 83 سالہ محمد الخضری کی رہائش گاہ پرچھاپہ مارا اور ان کی اہلیہ 70 سالہ وجدان اور ان کے بیٹے ھانی الخضری کی اہلیہ کو حراست میں لیتے ہوئے توہین آمیز سلوک کیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی فورسز نے دونوں خواتین کو کئی گھنٹے تک روزے کی حالت میں حبس بے جا میں رکھا گیااور محمد الخضری اور ھانی الخضری کی گرفتاری سے متعلق بات نہ کر نے پر خبردار  کرتے ہوئے زبر دستی ایک عہد نامے پر سائن کروائے۔

اس دوران بزرگ خاتون وجدان اور ان کی بہو کی تلاشی لی گئی اور انہیں تفتیش کا نشانہ بنایا گیا، ان کی تلاشی کی باقاعدہ ویڈیو بنائی گئی اور ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا گیاجبکہ ان کے موبائل فون بھی ان سے چھین لیے۔

سعودی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے الخضری کے اہل خانہ کو دھمکی دی  گئی کہ اگر وہ محمد الخضری اور ہانی الخضری کی رہائی کے مطالبے سے باز نہ آئیں تو ان کے خاندان کے دوسرے افراد کو بھی حراست میں لے لیا جائے گا اور خواتین کو ملک بدر کردیا جائے گا۔

Tags: "محمد الخضریاسلامی تحریک مزاحمت 'حماسسعودی جیلیںسعودی عربصہیونیئزممقبوضہ فلسطینیورو مڈل ایسٹ مانیٹرنگ گروپ برائے انسانی حقوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.