• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی جیل میں تشدد، بزرگ فلسطینی رہنما کی حالت تشویشناک

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی جیل میں تشدد، بزرگ فلسطینی رہنما کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سعودی حکومت کی طرف سے گرفتار کیے گئے فلسطینیوں بالخصوص اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہ نماؤں کے ساتھ ظالمانہ سلوک  جاری ہے، فلسطینی اور اردنی شہریوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا  جارہا ہے۔

سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے مسائل پر نظررکھنے والے ادارے "ضمیر کے قیدی” کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودیہ کی جیل میں قید بزرگ حماس رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری اور ان کے بیٹے ھانی الحضری پر تشدد کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی  حکام کی طرف سے عید کے موقعے پر فلسطینی اسیران کو ان کے اہلخانہ سے ملنے کیلئے صرف  پانچ منٹ کا وقت دیا گیا جو بنیادی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں میں سے ایک ہے ۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی  پولیس نے فروری 2019ء کو ملک میں مقیم فلسطینیوں اور اردنی  شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا تھا۔ اس کریک ڈاؑن میں حماس کے بزرگ رہ نما اور تین عشرے سے سعودیہ میں موجود ڈاکٹرمحمد الخضری اور ان کے بیٹے ڈاکٹر ھانی الخضری سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: "محمد الخضریحماس رہنماضمیر کے قیدیفلسطین قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.