• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی اسرائیل نواز ڈارمے قضیہ فلسطین کے خلاف گھناؤنی سازش ہے، پیپلز کانگریس

جمعہ 01-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی اسرائیل نواز ڈارمے قضیہ فلسطین کے خلاف گھناؤنی سازش ہے، پیپلز کانگریس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیم  نے سعودی عرب کے ‘ایم بی سی’ ٹی وی چینل پراسرائیل سے دوستی کی راہ ہموار کرنے والے ڈرامہ سیریز کو  قضیہ فلسطین کیخلاف گھناؤنی سازش اور ماہ رمضان کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نواز ڈرامہ سیریز صیہونی ریاست  کے ساتھ تعلقات استوارکرنے کیلئے  رائے عامہ ہموار کرنے کی سوچی سمجھی کوشش ہے۔

سمندر پار فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیم پیپلز کانگریس  نے سعودی عرب کے ٹی وی چینل ‘ایم بی سی’ ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے والے صہیونی حمایت یافتہ ڈرامے  کو عرب صہیونیت نوازوں کی ثقافتی چالوں سے  تشبیہ دیتے  سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی اور خلیجی ٹی وی چینلوں پر صیہونی  نواز ڈراموں کی نشریات کو ماہ صیام کی توہین اور قضیہ فلسطین کی قیمت پر سستی شہرت حاصل کرنے کی گھنائونی کوشش ہے جو ناکام ہوگی ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کےحکمران ماہ صیام کا تقدس بھی بھول گئے اور رمضان المبارک کے موقعے پر ایسے ڈرامے نشر کیے جا رہے ہیں جن میں عرب عوام کی رائے عامہ پر اثر اندازہو کر اسرائیل کے ساتھ دوستی کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

Tags: اسرائیل نوازپیپلز کانگریسسعودی ڈرامےصیہونی ریاستقضیہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.