• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ساڑھے3 سال صہیونی زندان میں گزارنے والی فلسطینی طالبہ آج رہا ہوگئی

جمعرات 09-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ساڑھے3 سال صہیونی زندان میں گزارنے والی فلسطینی طالبہ آج رہا ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی طالبہ  بیان فرعون ، کو 11 مارچ، 2017 کو گرفتار کیا گیا تھا  اور ان کے خلاف حتمی فیصلہ جاری ہونے سے قبل اسے 21 ماہ کے لئے حراست میں رکھا گیا تھاجبکہ 2000شیکل جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق  مقبوضہ بیت المقد س کے علاقے العيزریہ سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ  فلسطینی طالبہ بیان فرعون  آج صبح ساڑھے تین سال صہیونی زندان میں قید کی سزا کاٹنے کے بعد رہا کردیا تھا ہے، فلسطینی طالبہ کو آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے علاقے الجلمہ  چوکی پر ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا گیا ۔

Tags: العيزریہبیان فرعونصہیونی  زندانفلسطینی طالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.