• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سابق آرمی چیف اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

جمعہ 27-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سابق آرمی چیف اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور سابق اسپیکر یولی اڈلچائن نے بھی بینی گینٹز کو ووٹ دیا،   18 ارکان نے مخالفت  میں ووٹ کیا جبکہ دیگر نے رائے شماری میں حصہ  ہی نہیں لیا۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی کنیسٹ میں قائد حزب اختلاف اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بلیو وائٹ پارٹی کے سربراہ  لیڈر اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے اسپیکرمنتخب ہوگئے ہیں۔

اس موقع پر اسرائیل کے عبوری وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور سابق اسپیکر یولی اڈلچائن نے بھی بینی گینٹز کو ووٹ دیا، رائے شماری کے دوران 74 ارکان کنیسٹ نے بینی گینٹز کو ووٹ دیا 18 ارکان نے مخالفت کی جبکہ  دیگر نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

واضح رہے کہ بینی گینٹزکو پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب کیے جانے کے بعد قابض صیہونی ریاست میں مخلوط حکومت کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی ہے، پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے کے لیے اسرائیلی کنیسٹ کے دائیں بازو کے ارکان نے بھی ان کی حمایت کی۔

Tags: اسرائیلی 'پارلیمنٹ'بینی گینٹزکنیسٹنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.