• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں ماہ صیہونی عدالت کا  15 فلسطینیوں کو نظر بند کرنے کا حکم

پیر 06-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں ماہ صیہونی عدالت کا  15 فلسطینیوں کو نظر بند کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجی عدالت نے مزید آٹھ  فلسطینی باشندوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے اس سے قبل سات فلسطینی نوجوانوں کو نظر بند کیا گیا تھا ۔

قابض صہیونی فوج کی جانب  سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک خلاف انتقامی کارروائیوں کے ساتھ مظالم کا نہ رکنے وال سلسلہ جاری ہے،  گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی مزید آٹھ فلسطینی نوجوانوں کو گھروں میں نظر بند کرنےکے احکامات جاری کیئے ہیں ۔

صیہونی فوجی عدالت نے رواں ماہ مجموعی طور پر 15 فلسطینیوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دیا ہے ا س سے قبل مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے العیسویہ سے تعلق رکھنے والے ساتھ فلسطینی نوجوانوں کوچھ اور تین ماہ کیلئے گھروں میں  نظر بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے ۔

گزشتہ روز جن فلسطینی نوجوانوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دیا گیا ان کی شناخت  فائز محمد محیسن،آدم کاید محمود، ندیم محمد الصفدی، محمد موسیٰ مصطفیٰ، محمد علیان علیان،  صالح ابو عصب اور نضال فروخ کے ناموں سے کی گئی ہے۔

Tags: العیسویہصیہونی فوجی عدالتفلسطینی نظر بندمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.