• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال مزاحمت کاروں نے پانچ اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا

منگل 31-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رواں سال مزاحمت کاروں نے پانچ اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض ریاست کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ مظالم  کے باوجود حریت پسندوں کی مزاحتمی کارروائیوں میں رواں سال   دو فوجیوں اور تین یہودی آبادکاروں سمیت 5  اسرائیلی جہنم واصل  ہوئے ۔

اسرائیلی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  رواں سال 2019 میں  مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں جن میں غرب اردن اور غزہ  بھی شامل ہے ان میں  فلسطینیوں کی جانب سے 22 مزاحمتی اور فدائی کارروائیوں کا اندراج کیا گیا۔

ان فدائی اور مزاحمتی کاروائیوں میں دو فوجیوں سمیت تین آباد کار ہلاک ہوئے جبکہ متعدد یہودی آباد کار زخمی ہوئے۔

 مزاحمتی کارروائیوں میں سنگ باری، فائرنگ، گاڑیوں تلے کچلے جانے اور دیگر نوعیت کے طریقے شامل ہیں۔سات فروری 2019ء کو بیت المقدس میں فلسطینیوں کی ایک مزاحمتی کارروائی میں ‘اوری انزپاکھر’ کو ہلاک کیا گیا۔

17 مجارچ کو شہید ابو لیلیٰ نے چاقو کے حملے میں غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں ارئیل کالونی کے قریب ایک اسرائیلی فوجی گال کیدانکو ہلاک کیا،  اسی ماہ ایک یہودی ربی احیعاد اٹینگار کو فائرنگ کرکےموت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

8 اگست کو فلسطینی مزاحمت کاروں نے ‘میگدال عوز’ یہودی خاتون کو گوش عتصیون یہودی کالونی کے قریب ہلکا کیا۔مغربی رام اللہ میں عین بوبین میں ایک بم دھماکے میں یہودی خاتون رینا شنزاف ہلاک اورع اس کا والد اور دو بھائی زخمی ہوگئے تھے۔رواں سال 24 مارچ کو جزیرہ النقب میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ایک سیل نے چاقو کےحملے میں دو اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کیا تھا۔

Tags: صیہونی جہنم واصلمزاحمت کارمقبوضہ فلسطینیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.