• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال غزہ میں صہیونی ریاست نے 532 سرحدی خلاف ورزیاں کیں

بدھ 08-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رواں سال غزہ میں صہیونی ریاست نے 532 سرحدی خلاف ورزیاں کیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ  رواں سال صہیونی فوج نے غزہ میں 532 مرتبہ دراندازی کی  اور فلسطینی کاشتکاروں کی فصلوں کو نقصان پہنچایا۔

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے  ادارے "المیزان” کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں رواں سال 532 مرتبہ دراندازی کرتے ہوئے فلسطینی  کاشتکاروں کی فصلوں کو نقصان پہنچایا جبکہ فائرنگ کرکے متعد شہریوں کو زخمی کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام غزہ کی پٹی میں پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں، صیہونی فوج نے فوجی بکتربند گاڑیوں کو بھی دراندازی کیلئے استعمال کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی کی سرحدی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں غزہ میں کسانوں کی فصلوں کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔

Tags: المیزانصہیونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.