• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد اقصٰی صہیونیوں کی شدت پسندی کی زد میں

جمعرات 15-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد اقصٰی صہیونیوں کی شدت پسندی کی زد میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج اور پولیس کی سیکیورٹی میں صہیونی شرپسند آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری، جبکہ مذہبی جنونیوں کا رمضان المبارک میں مسجد کےبارونق اجتماعات اور روزوں کی تیاریوں کو متاثر کر نے کے لیے فلسطینی نمازیوں پر تشدد،

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے  قبلہ اول کی بے حرمتی کی گئی اور رمضان المبارک کے مقدس مہینےکی اہمیت کا اندازہ کر تے ہوئے مذہبی جنونی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کے باب السلسلہ والے حصے کو تالے لگاکر مسجد کے نمازیوں کو وہاں سے بے دخل کردیا جبکہ مسجد کے مغربی سمت میں سحرو افطار کے اعلانات کر نے کے لیے نصب کیے گئے لاؤوڈ اسپیکرزکی تاروں کو کاٹ کربجلی منقطع کردی اس کے ساتھ ہی صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں منظم گروہ آباد کاروں کے گروہ نے مسجد میں موجود عبادت گزاروں سمیت بیت المقدس اوقاف کونسل اور مسجد کے امور کے اردنی عملے کوبھی شدید تشدد کا نشانہ بنا تے ہوئے حسب روایت مقدس مقامات کی  بے حرمتی کی۔

Tags: اردناسرائیلی آباد کارالقدس اوقاف کونسلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.