• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رمضان کے ساتویں روز بھی مسجد اقصٰی میں صہیونی فوج کا نمازیوں پر حملہ

منگل 20-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رمضان کے ساتویں روز بھی مسجد اقصٰی میں صہیونی فوج کا نمازیوں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کا مسجد اقصٰی کے نمازیوں پر  رمضان المبارک کے ساتویں دن  بھی مسلسل حملے جاری ،اور امت مسلمہ خاموش ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوج نے مسلمانوں کے مقدس مہینے   رمضان المبارک کے ساتویں دن بھی مسجد اقصٰی  کے نمازیوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ نماز تراویح ادا کرنے کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر دستی بم پھینکے  اور انہیں مارا پیٹا جبکہ شر پسند صہیونی آباد کاروں نے فوج کی سر پرستی میں فلسطینی عبادت گزاروں پر  گندا پانی پھینکااورشر انگیزی پھیلائی۔

ایک اور مقام پر صہیونی  آباد کاروں کے ایک گروپ نے یافا کے مقام پر فلسطینی نو جوانوں پر حملہ کیااور نہتے فلسطینیوں پر لاٹھیاں برسائیں جس سے القدس کے بہت سے شہری بری طرح  زخمی ہوگئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت فلسطینی باشندوں نے قریبی ہسپتال منتقل کیا۔

Tags: القدسصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی مسلمانمقبوضہ فلسطینیافایہودی آباد کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.