• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رمضان کی آمد: صیہونی فوج نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

منگل 13-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رمضان کی آمد: صیہونی فوج نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں کی جانب سے جبری گرفتاریوں کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے قابض فوج پر سنگ باری کی،

مقامی ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینےن کےآغاز میں ہی قابض صیہونی فوج نے روایتی ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتےہوئے فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھا، اسرائیلی فوج نے پہلے دن مغربی کنارے کے مختلف علاقوں مں چھاپے مارے اوردرجنوں فلسطینیوں کو گرفتار اور زخمی کردیا۔

قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر نابلس میں تلاشی کے نام پر گرفتاریاں شروع کیں، جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوجیوں پر سنگ باری کی اسرائیلی فوجیوں نے مشتعل نوجوانوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے متعددافراد زخمی ہوگئے۔

قابض فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر اریحا میں عقبت جابر پناہ گزین کیمپ کے مقام پر بھی فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار کی جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوج پر سنگ باری اور پیٹرول بموں سے حملہ کیا، جھڑپوں میں قابض فوج کی ایک گاڑی کو نقصان پہنچا جس کے بعد اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کیا اور درجنوں فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

Tags: اریحارمضان المبارکفلسطینی نوجوانقابض صیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.