• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رات گئے غزہ پر اسرائیل کی بمباری

جمعہ 01-11-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
رات گئے غزہ پر اسرائیل کی بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ رات صیہونی جنگی جہازوں  اور ٹینکوں نے غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں اور ٹینکوں نے گزشتہ رات غزہ کے سرحدی علاقے خان یونس ، الشجاعیہ اور دارلبلاح میں اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کی چوکیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ یہ حملہ غزہ کی پٹی سے قریبی صہیونی آبادکار بستی پر داغے جانے والے راکٹ کے جواب  میں کیا تھا ،  بیان میں مزید کہا گیا کہ حماس کی جانب سے کئے جانے والے  حملے  میں کسی اسرائیلی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: اسرائیلی بمباریحماس کی چوکیاںخان یونسغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.