• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رات بھر صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں، 20فلسطینی اغواء

جمعہ 05-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رات بھر صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں، 20فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس  اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں رات بھر چھاپہ مارکارروائیاں کی اور اس دوران روایتی لوٹ مار کے ساتھ کم سے کم 20 فلسطینی باشندوں کو اغواکرکے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات  60 سے زیادہ صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس  کے شہر  رام اللہ کے شمال میں ارورا قصبے پر چھاپہ مار کارروائی کی اور بیرزیت یونیورسٹی کے طالبعلم  سمیت دونوجوانوں ایمن العطشان    اور ایسر العاروری  کو انکے گھروں میں لوٹ مارکرنے کے بعد اغواء کیا  جبکہ شمال مغرب میں قبیہ قصبے پر دو نوجوان بھائیوں احمد اور جمیل نصار اغوا کر لیا۔

طولکرم شہر میں صہیونی فوجیوں نے کتابہ ، دینابہ اور طولکرم پناہ گزین کیمپ کے اردگرد کے علاقوں پر ہلہ بولا اور تین شہریوں کو اغؤا کر لیا۔مغربی کنارے کے دوسرے علاقوں زیادہ تر الخلیل سے صہیونی فوج نے 14 شہری اغوا کر لیے۔

Tags: رام اللہصیہونی فوجفلسطینی اغواءقبیہ قٖصبہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.