• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دیوار براق تک صہیونیوں کی رسائی کی شدید مذمت کرتےہیں، ارد نی وزیر خارجہ

بدھ 01-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دیوار براق تک صہیونیوں کی رسائی کی شدید مذمت کرتےہیں، ارد نی وزیر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اردنی وزیرخارجہ ایمن سفدی نے کہا ہے کہ صہیونی حکام نے مسلمانوں کے مذہبی امور میں مداخلت بر قرار رکھتے ہوئے  بیت المقدس کے تاریخی مقام دیوار براق تک رسائی کے لیے آہنی سیڑھی تیارکرلی ہے جس کے بعد مسجد اقصیٰ کے تاریخی مقامات تک صہیونیوں کی پہنچ نہایت آسان ہوجائےگی۔

اطلاعات کے مطابق اردن  کے وزیر خارجہ ایمن سفادی کی جانب سے صہیونیوں کی دیواربراق اور پرانے بیت المقدس کے تاریخی مقامات تک رسائی آسان بنانے کے لیے آہنی سیڑھی بنائے جانےکی پرزور مذمت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اردن کے وزیر خارجہ ایمن سفادی کی جانب سےایک بیان میں کہا گیا ہےکہ دیوار براق اور پرانے بیت المقدس کو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط کرنے کے لیےسیڑھی کی تعمیر اسرائیل کیا القدس اور مسجد اقصیٰ کے معاملات میں کھلی مداخلت ہےجس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ذرائع  کے مطابق اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان ضیف اللہ الفائز نے بھی اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہےکہ اردن کے دارالحکومت عمان نے القدس اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی یک طرفہ کارروائیوں کو مسترد کردیا ہے۔

بیان میں مزیدکہا گیا ہےکہ دیوار براق کے قریب سیڑھی کا قیام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور یونیسکو کے اعلانات کی نفی ہے۔

 

Tags: اردنالقدسدیوار براقصہیونیئزمضیف اللہ الفائزمقبوضہ فلسطینوزیر خاتجہ ایمن سفادییونیسکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.