• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دوہفتوں میں صیہونی فوج نے 42 افراد کو بے گھر کردیا، رپورٹ

پیر 22-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دوہفتوں میں صیہونی فوج نے 42 افراد کو بے گھر کردیا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے منظم مسماری ناقابل قبول ہے، اسرائیلی فوج مسلسل فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسانی امور کی رابطہ تنظیم (او سی ایچ اے)”اوچا” کی "شہریوں کے تحفظ” عنوان سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض صیہونی فوج نے 2 مارچ سے 15مارچ کے درمیان گذشتہ دوہفتوں کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی ملکیت 26 عمارات کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا ہے اور اپنی تحویل میں لے لیا ہے جس کے نتیجے میں 24 بچوں سمیت 42 افراد کو بے گھر کردیا گیا اور 120 بالواسطہ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

قابض ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف انہدامی کارروائو ں پر رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے منظم مسماری کی کارروائیاں غیر قانونی ہیں اور ناقابل قبول ہیں، رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Tags: اقوام متحدہاو سی ایچ اے)اوچا تنظیمصہیونی بلدیاتی ادارہقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.