• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دوماہ کے دوران صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی 37 املاک مسمار کیں

جمعہ 19-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-military-demolition

The Zionist army demolished 37 Palestinian properties

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )گذشتہ دوماہ کے دوران صیہونی فوجی حکام نے چھ رہائشی مکانات سمیت فلسطینیوں کی 37 املاک کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا جبکہ 34 کے مسماری کے احکامات جاری کئےگئے ہیں۔

گذشتہ روز القدس اسٹڈی سنٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری 2021سے اب تک صرف دو ماہ کے دوران قابض صیہونی فوجی حکام  نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف مجرمانہ نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے رہائشی مکانات، دوکانیں، مویشوں کے باڑے اور پانی کے کنوؤں سمیت کم سے کم 37 املاک کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ہے۔

رپورٹ میں‌کہا گیا ہے کہ صیہونی حکام فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی اراضی غصب کرنے، مکانات مسمار کرنے اور املاک کی مسماری کے نوٹسز جاری کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں غرب اردن اور القدس میں فلسطینی املاک مسماری کے ساتھ ساتھ یہودی آبادکاروں کے لیے ہزاروں گھروں کی تعمیرات کی منظوری دی ساتھ ہی سڑکوں کے قیام کے لیے فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے کیئے جارہے ہیں۔

Tags: القدس اسٹڈی سنٹرغرب اردنقابض ریاست اسرائیلیہودی آبادکاریہودی نسل پرستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.