• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

دوریاستی حل کیلئےجرمنی اپنا کردار ادا کرے، صدر محمود عباس

بدھ 19-02-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دوریاستی حل کیلئےجرمنی اپنا کردار ادا کرے، صدر محمود عباس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے جرمن جانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین اور عرب امن منصوبے کی بنیاد فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دو ریاستی حل پر ثالثی کیلئے اپنا کردا ر ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

فلسطینی سرکاری خبر ایجنسی وافا کی خبر کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ٹیلی فون پر گفتگومیں عالمی قوانین کی بنیادوں پر دو  ریاستی حل کے معاملے میں   جرمنی کے موقف پر جرمنی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عالمی سطح پر مطلوبہ حیثیت اور عرب تحریکِ امن کی بنیاد پر مذاکرات میں جرمنی سے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی اپیل  کی ہے ۔

صدر عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زیر لب لائے گئے "بین الااقوامی امن کانفرس کے اہتمام اور مشرق وسطی چہار رکنی  گروپ کے بھی شامل ہونے والے کثیر الجہتی ایک بین الاقوامی میکانزم کے قیام  کی کوششوں کے حوالے سے آگاہ کیا ۔

اس موقع پر جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ وہ دو ریاستی حل کو بنیاد بناتے ہوئے اس کی حمایت جاری رکھیں گی اور اس کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گی۔

Tags: انگیلا مرکلجرمن چانسلردو ریاستی حلفلسطینی صدرفلسیطنی اتھارٹیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.