• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دنیابھر سے فلسطینی صحافی سےاظہار یکجہتی جاری

پیر 18-11-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
دنیابھر سے فلسطینی صحافی سےاظہار یکجہتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاستی دہشگردی کے باعث ایک آنکھ سے  محروم ہونے والے فلسطینی صحافی کےساتھ دنیا بھر سے اظہار یکجہتی جاری ہے۔

صیہونی ریاستی دہشتگردی کے باعث زندگی بھر کیلئے ایک آنکھ سے  محروم ہونےوالے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں قائم الدھیشہ پناہ گزین کیمپ کے   رہائشی  32 سالہ فلسطینی صحافی معاذ عمارنہ  کے ساتھ دنیا بھر سے فرینڈ ز آف  فلسطین کی جانب سے اظہار یکجہتی جارہی ہے ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ہر عمر اور رنگ و نسل کے افراد اپنی ایک آنکھ پر ہاتھ رکھ کر یا پٹی باندھ کر معاذ عمارنہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ غرب اردن میں ایک احتجاجی ریلی کے دوران جب قابض فوجیوں نے پرامن اور نہتے مظاہرین پر طاقت کا استعمال شروع کیا تو عمارنہ نے اپنی جان پرکھیل کر ظلم کے شکار فلسطینیوں کی کوریج شروع کردی۔ اس دوران قابض فوجیوں نے اس کی آنکھ کو باقاعدہ نشانہ بنا کر آنسوگیس کا گولہ اس پرفائر کیا جس کے نتیجے میں وہ اپنی بائیں آنکھ سے محروم ہوگیا۔

عمارنہ کو خون آلود جیکٹ اور کپڑوں میں ہی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے اس کے طبی معائنے کے بعد بتایا کہ اس کی بائیں آ نکھ اب کبھی بھی دیکھ نہیں سکے گی کیونکہ گولے کا ایک شیل آنکھ کے اندر پہنچ کر دماغ سے صرف تین سنیٹی میٹر دور رک گیا تھا۔

Tags: الدھیشہ پناہ گزین کیمپبیت لحمفلسطینی صحافیمعاذ عمارنہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.