• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دبئی میں صیہونی ریاست کا قونصل خانہ قائم

بدھ 27-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دبئی میں صیہونی ریاست کا قونصل خانہ قائم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دبئی میں قونصل خانہ کھلنے کے بعد  امارات میں صیہونی ریاست کے دو مشنز ہوگئے ہیں جہاں  عملے کی تعداد 80 ہے۔

متحدہ عرب امارات کے معروف اخبار "خلیج ٹائمز” کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں  صیہونی ریاست اسرائیل  نے اپنا پہلا باضابطہ قونصل خانہ کھول لیا ہے، اس قونصل خانے کے بعد امارات میں صیہونی ریاست کے مشنز کی تعداد دو ہوگئی ہے جبکہ مشرقی وسطیٰ میں یہ تعداد 6 ہوگئی ہے۔

اخبار نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل نو منتخب امریکی صدر کے حوالے سے  تذبذت کا شکار لگتی ہے  اور ان کے مکمل طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے سے پہلے پہلے   سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  تیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ برائے مشرقی وسطیٰ "صدی کی ڈیل ” پر عمل درآمد کرانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کررہا ہے ، اسی حوالے سے گذشتہ روز مراکش کے شہر رباط میں اپنے پہلے سفارتخانے کا بھی افتتاح کیا ہے جہاں سے جلد سفارتی سرگرمیوں کا آغاز کیئے جانے کا بھی اعلان کیا ہے ۔

Tags: دبئیسفارتی مشنزصیہونی ریاستمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.