• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خودمختارفلسطینی ریاست حق اورالقدس کی حفاظت فرض ہے، صائب عریقات

جمعرات 30-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
خودمختارفلسطینی ریاست حق اورالقدس کی حفاظت فرض ہے، صائب عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ کا کہنا ہے کہ قابض صیہونی حکام کا خودمختار فلسطینی ریاست  کے قیام سے انکار  بین الاقوامی قوانین سے انحراف  اور اقوام متحدہ کی قرارد ادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل  اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے اسرائیلی  وزیر دفاع کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خودمختار فلسطینی ریاست حق اور القدس کی حفاظت ہمارا فرض ہے ۔

انھوں نے کہا کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی  کی ڈیل فلسطینیوں کے حقوق پر ڈاکہ ہے ، انھوں نے غرب اردن کی تیس فیصد اراضی کواسرائیل میں  ضم کرنے کے فیصلے پر کہا ہے کہ  یہ الحاق  فلسطینیوں کے ساتھ امریکا کے نام نہاد امن منصوبے   کا پہلا دھوکہ ہے جس میں پورا بیت المقدس ، غرب اردن میں موجود کالونیاں، صیہونی حکومت کے قبضے میں دے دی گئی ہیں اور پناہ گزیں فلسطینیوں کی وطن واپسی کا موضوع بھی نظرانداز کردیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیردفاعصائب عریقاتصدی کی ڈیلنفتالی نینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.