• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خدشہ ہے اب فلسطینی اتھارٹی شہداء اور اسیران کے اہلخانہ کی کفالت نا کرسکیں، عزام الاحمد

جمعرات 04-06-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
خدشہ ہے اب فلسطینی اتھارٹی شہداء اور اسیران کے اہلخانہ کی کفالت نا کرسکیں، عزام الاحمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کے اہم عہدیدار نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ رام اللہ اتھارٹی آئندہ دنوں میں شدید نوعیت کے مالی بحران کا شکار ہوجائے ،  2006ء کے کی صورت حال ایک بار پھر پیدا ہوسکتی ہے۔

تحریک فتح کے مرکزی رہ نما اور تنظیم کی مرکزی کمیٹی کے رکن عزام الاحمد نے ایک بیان میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی شدید نوعیت کے مالی بحران کا شکار ہو سکتی ہے اور ممکن ہے کہ آنے والے وقت میں شاید فلسطینی اسیران اور شہدا کے خاندانوں کی کفالت کے لیے فلسطینی اتھارٹی کے پاس وسائل نہ ہوں اور رام اللہ اتھارٹی شہدا اور اسیران کے خاندانوں کی کفالت  کے قابل نہ رہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسا ہوسکتا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کےقیام اور سنہ 2006ء کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال ایک بار پھر پیدا ہوجائے اور یہ عین ممکن ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ملازمین کوتین سے چار ماہ تک تنخواہوں کی ادائیگی مشکل ہوجائے۔

Tags: عزام الاحمدفلسطینی اتھارٹیفلسطینی شہداء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.