• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حملے کا خطرہ ،قابض ریاست نے غزہ کی سرحد پر بھی دفاعی نظام نصب کردیا

منگل 04-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حملے کا خطرہ ،قابض ریاست نے غزہ کی سرحد پر بھی دفاعی نظام نصب کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ سے مزاحمت کے خوف  میں مبتلا صیہونی ریاست نے غزہ کے سرحدی علاقوں میں بھی امریکا سے درآمد شدہ جدید ترین دفاعی نظام نصب کردیا۔

قابض ریاست کے عبرانی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے غزہ سے راکٹ حملوں کے خوف سے مشرقی اور شمالی غزہ کے سرحدی علاقوں میں امریکا سے درآمد شدہ فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نصب کردیا ہے ۔

عبرانی نیوز ویب سائٹس نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کی اہے کہ آئندہ ماہ اسرائیل میں ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات کے موقع پر غزہ کی پٹی سے بڑے حملوں کے خدشے کے پیش نظر فضائی دفاعی نطام آئرن ڈوم کی تنصیب کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ  یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے نام نہاد امن منصوبہ ‘صدی کی ڈیل’ پیش کیا گیا جس کو فلسطینیوں نے یکسر مسترد کیا جس کے بعد  فلسطینیوں اوراسرائیلی ریاست کے درمیان کشیدگی پائی جا رہی ہے،حالیہ ایام میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے اسرائیلی ریاست پر 10 میزائل حملے کیے۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلی دفاعی نظامراکٹ حملےصدی کی ڈیلغزہ کی سرحدمزاحمت کا خوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.