• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

حماس کا قومی شراکت کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم ہے، صالح العاروری

جمعرات 11-02-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس کا قومی شراکت کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم ہے، صالح العاروری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے عہدیدار  نے کہا ہے کہ مفاہمت کے حصول اور قومی شراکت کی طرف جانے کی واحد اور اہم ضمانت یہ ہےکہ حماس اور فتح کو ہمارے لوگوں کا احساس ہے اور ہم اس مقصد کو آخر تک حاصل کریں گے۔

فلسطینی چینل الاقصیٰ سے مصری صدر السیسی کی ثالثی سے قاہرہ میں فلسطینی انتخابات کے کامیاب انعقاد اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت کیلئے ہونے والے کامیاب مذکرات پر بات کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری نے کہا ہے کہ حماس کا قومی شراکت داری کو اپنے منطقی انجام تک پہنچانا واضح اور آخری فیصلہ ہےاور ہم پوری ثابت قدمی کے ساتھ اپنے اس فیصلے پر قائم ہیں۔

انھوں نے کہا کہ گذشتہ ہفتے قاہرہ میں حماس، فتح اور تمام فلسطینی دھڑوں کے مابین ہونے والی بات چیت فلسطینی مکالمے کا ایک کامایب ترین مرحلہ ہےجس کے دیرپا نتائج حاصل ہوں گے، العاروری نے کہا کہ فلسطینی قوتوں مں تقسیم کا خاتمہ، شراکت کی تعمیر اور تقسیم سے پیدا ہونے والی پریشانیوںکا خاتمہ حماس کی اہم ذمہ داریوں کا حصہ ہے۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسصالح العاروریفلسطینی انتخاباتقاہرہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.