• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس نے کی اسرائیل پر راکٹوں کی بارش

ہفتہ 04-05-2019
in خاص خبریں
0
حماس نے کی اسرائیل پر راکٹوں کی بارش
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)غزہ میں اسرائیلی فوج کی پر امن مظاہرین پر وحشیانہ فائرنگ سے 4فلسطینیوں کی شہادت اور 50 سے زائد زخمی ہونے کے ردعمل میں رات گئے غزہ سے قابض اسرائیلی علاقوں میں راکٹ فائر کئے گئے جس کے بعد اسرائیل کی جانب بے غزہ پر حملے کی تیاری جاری ہے ۔ ہمارے نمائندے سے حاصل ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی علاقوں میں جنگی سائرنگ بجائے جارہے ہیں ۔، اب سے کچھ دیر قبل اسرائیلی ڈرن نے غزہ کے علاقے بیت حانون میں ایک گاڑی پر میزائل فائر کیا جس سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ غزہ کے شمالی علاقے بيت لاهيا اور خان یونس کےزرعی زمین پر بھاری شیلنگ کی گئی جس سے متعدد افراد کے زخمی ہونے اور فصلوں کوشدید نقصان کی اطلاعات ہیں ۔
غزہ پر ممکنہ حملے کے لئے اسرائیل سے متصل مشرقی سرحد پر اسرائیلی ٹینکوں کو جمع کیا جارہا ہے جس سے اس بات کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بڑے پیمانے پر بربریت کا منصوبہ ہے , اب تک کی اطلاعات کے حماس نے اس کے بدلے 150 راکٹ غزہ سے اسرائیل کی جانب فائر کیے ہیں

Tags: اسرائیلبارشبدلاحماسحملہراکٹوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.