• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس فلسطینیوں میں اتحاد پر یقین رکھتی ہے، محمدالمدھون

پیر 12-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس فلسطینیوں میں اتحاد پر یقین رکھتی ہے، محمدالمدھون
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی انتخابات میں جماعت کی جانب سے جمع کرائی گئی انتخابی فہرست "القدس ہماری منزل” پر اعتراض پر سنٹرل الیکشن کمیشن نے مثبت جواب دیا ہے۔`

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے انتخابی مہم کے سربراہ محمد المدھون نے سنٹر ل الیکشن کمیشن کی جانب سے حماس کے اعتراض پر مثبت ردعمل کی تعریف کرتےہوئے کہا ہے کہ ہم قانونی اعتراض پر کمیٹی کی جانب سے ہم آہنگی کو سراہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ حماس کی جانب سے فلسطینی قومی کونسل کے انتخابات کے پہلے مرحلےمیں کسی بھی قسم کا کوئی اعتراض پیش نہیں کیا گیا، حماس تمام فلسطینی دھڑوں کے مابین مسابقتی ماحول فراہم کرنے کی اہمیت پر یقین رکھتی ہے اور تمام امیدواروں کا احترام کرتی ہے۔

محمد المدھون نے فلسطینی کے علاقوں بالخصوص بیت المقدس میں انتخابات کے انعقاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں انتخابات کا انعقاد فلسطینی قوم کے درمیان اتحاد کا موجب ہے اور ہم انتخابات میں کامیابی کے لئے سخت محنت کررہے ہیں۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسبیت المقدسفلسطینی انتخابی مہممحمد المدھونمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.