• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس صیہونیوں کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملادے گی، اسماعیل ھنیہ

پیر 01-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس صیہونیوں کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملادے گی، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)حماس کے رہنما کا کہنا ہے کہ صیہونی  ریاست اور اس کے تمام ریاستی ادارے کورونا کی وبا سے فائدہ اٹھا کر اپنے ناپاک عزائم کو آگے بڑھانے اور القدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے اپنی سازشیں آگے بڑھا رہے ہیں۔

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے  مسجد اقصیٰ میں صیہونی ریاست کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں   اور خطیب مسجد اقصیٰ الشیخ عکرمہ صبری کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرنے اور تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کی سازش کررہا ہے۔

ایک بیان میں اسماعیل ھنیہ نے صیہونی ریاست کو متنبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت غاصب صہیونیوں کی طرف سے مقدس مقام کی بے حرمتی کو ناکام بنائے گی اور قابض ریاست کے  ناپاک عزائم کو خاک میں ملادے گی ،  غاصب صہیونی قبلہ اول کے خلاف اپنی سازشوں کوآگے بڑھانے میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔

Tags: اسماعیل ھنیہالیشخ عکرمہ صبریحماسصیہونی ریاستقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.