• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس  تنظیم فلسطینی قوم کے تحفظ سے کبھی پیچھےنہیں ہٹی گی،ترجمان

ہفتہ 28-12-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس  تنظیم فلسطینی قوم کے تحفظ سے کبھی پیچھےنہیں ہٹی گی،ترجمان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے واضح کیا ہے کہ تنظیم فلسطینی قوم کے دفاع اور تحفظ میں اپنے فرائض اور ذمہ داریوں سے ہرگز بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔

قابص صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی برھوم  نے اپنے ایک جاری بیان میں صیہونی وزیردفاع کے بیان اور غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فضائیہ کے حملوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ غزہ میں نہتے شہریوں پر بمباری اور ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں ہونے والے ردعمل کی مکمل ذمہ داری صیہونی ریاست پر عائد ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ جعرات کی صبح اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں   میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے جن میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔قابض صیہونی رفوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ یہ فضائی حملے  غزہ سے اسرائیلی  میں راکٹ حملوں کے بعد کئے گئے تھے ۔

Tags: حماسصیہونی فضائیہغزہفوزی برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.