• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس اور اسلامی جہاد کے سربراہوں کی قاہرہ  میں طویل اہم ملاقات

بدھ 04-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس اور اسلامی جہاد کے سربراہوں کی قاہرہ  میں طویل اہم ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی مزاحمتی جماعتوں کے سربراہوں کی دفود کے ہمراہ مصر میں طویل ترین اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کے ساتھ القدس کو یہودیانےکی کوششوں کو ناکام بنانے اور انکا مشترکہ مقابلہ کرنے پر اتفاق  کیا گیا۔

حماس اور اسلامی جہاد کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیہ  کے مطابق  گزشتہ روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فلسطینی مزاحتمی تحریک حماس کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور اسلامی جہاد کے سکریٹری جنرل زیاد النخلہ کے درمیان پانچ گھنٹوں پر محیط طویل ترین ملاقات  ہوئی جس میں حماس اور اسلامی جہاد کے سینئر عہدیداروں نےبھی شرکت کی

مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ  ، دونوں جماعتوں کے سربراہوں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت  امریکہ کی جانب سے نام نہاد امن معاہدہ صدی کی ڈیل ،  القدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں اور فلسطین کے خلاف صیہونی سرگرمیوں کے خلاف مشترکہ  حکمت عملی کے تحت  ان کا مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ۔

دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ بیت المقدس اور الخلیل شہر میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر اور تیزی سے بڑھتی ہوئی یہودی آبادکاری  اور اس پر امریکہ کے موقف کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا۔

دونوں رہنماؤں نے  قومی اتحاد کی بحالی اور فلسطینی قوم کے تحفظ اور بحالی پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

Tags: اسماعیل ھنیہالقدسحماسحماس اور اسلامی جہادزیاد النخلہقاہرہ ؎مصریہودیانے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.