• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حسن نصر اللہ  اسرائیل کی تمام کمزوریوں سے واقف ہیں، اسرائیلی دفاعی تجزیہ کار

پیر 10-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حسن نصر اللہ  اسرائیل کی تمام کمزوریوں سے واقف ہیں، اسرائیلی دفاعی تجزیہ کار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی دفاعی تجزیہ کارکا کہنا ہے کہ اس مرحلے میں حالات حسن نصر اللہ کے حق میں ہیں جو اسرائیل کی تمام کمزوریوں سے بخوبی واقف ہیں۔

صیہونی ریاست کے عبرانی زبان کے میگزین میں اسرائیلی دفاعی تجریہ کار أمير بوحبوط کا کہنا ہے کہ حالیہ صورتحال میں  سیاسی کھیل کے قوائد او ضوابط حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کے حق میں بدل گئے ہیں جواسرائیل کو ایک کھلی کتاب کی طرح پڑھتے ہیں اور وہ بخوبی جانتے ہیں کہ اسرائیلی فوج لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر کسی قسم کی مہم جوئی کی متحمل نہیں ہوسکتی ہے۔

انھوں نے کہاکہ "اسرائیلی فوج کے سینئر فوجی افسران کا خیال ہے کہ شمالی سرحدوں پر تناؤ خاص طور پر فرنٹ کمانڈ کے لیے پریشانی کا باعث ہے جو اسرائیلی فوج کو متاثر کرسکتا ہےاس صورتحال میں "اسرائیلی فوج کی موجودہ صورتحال عدم اطمینان کا شکار ہے۔”

انھوں نے کہا کہ حسن نصر اللہ  نے  7 اگست کو اپنی آخری تقریر میں بیروت بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ "ہم شاید ہیفا کی بندرگاہ میں  ہونے والی سرگرمیوں سے واقف ہیں  لیکن بیروت کی بندرگاہ میں نہیں۔”  جس کا واضح مقصد ہے کہ حسن نصر اللہ اسرائیل کی کمزوریوں سے وقف ہیں

انکا مزید کہنا تھا کہ "جو شخص یہ مانتا ہے کہ نصراللہ بیروت میں بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کے بعد اپنا اعتماد کھو بیٹھے ہیں ، اسے دوبارہ سوچنا چاہئے۔”

Tags: أمير بوحبوطبیروتحزب اللہحسن نصر اللہصیہونی ریاستلبنانمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.