• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 جنین میں صہیونی بلدیہ نے 5 فلسطینی گھر مسمار کر دیئے

پیر 28-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 جنین میں صہیونی بلدیہ نے 5 فلسطینی گھر مسمار کر دیئے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گزشتہ سال کے دوران قابض صہیونی حکومت نے فلسطینیوں کے کم سے کم 170 مکانات مسمار کیے،  کئی مکانات ان کے مالکان کے ہاتھوں زبر دستی مسمار کرائے جس کے باعث ایک ہزار سے زائدفلسطینی بے گھر ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی بلدیہ کے اہلکاروں نے فوج اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مقبوضہ فلسطینی علاقے جنین کے شہریوں کے گھروں کو منہدم کردیا جس کے نتیجے میں یہ 5فلسطینی خاندان سخت سردیوں کے موسم میں خواتین اور بچوں سمیت بے گھر ہوگئے اور کھلے آسمان کے نیچے زندگی بسر کر نے پر مجبور ہیں ۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم المیزان کی جانب سے جاری کردہ  رپورٹ  کے مطابق  گزشتہ ایک سال کے دوران قابض صہیونی فوج  کے ہاتھوں  170 سے زائد مکانات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کیا جا چکا  ہے جس کے بعد  فلسطینی خواتین اور بچوں سمیت ایک ہزار سے زائد شہری بے گھر ہوگئے ہیں ۔

Tags: جیننصہیونی بلدیاتی ادارےقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.