• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جوبائیڈن کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مزید صیہونی بستیاں بسانے کا فیصلہ

منگل 29-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جوبائیڈن کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مزید صیہونی بستیاں بسانے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام کاخیال ہے کہ جو بائیڈن  مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاری کی  حمایت میں نہیں ہے اس لئے ان کے عہدہ سنبھالنے سے قبل آبادکاری کے منصوبوں پر عمل درآمد ضروری ہے۔

صیہونی ریاست کے معروف اخبار "اسرائیل ھیوم” میں شائع رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کے زیرانتظام سول انتظامیہ کی نام نہادسپریم کونسل برائے تعمیرات و منصوبہ بندی نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے سے قبل اور ٹرمپ کے آخری ایام میں مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے  غیر قانونی صیہونی  آبادکاروں کی بستیوں میں تعمیراتی کاموں کو حتمی شکل دینے کے لیے اگلے جمعرات کو  اہم اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکام کو خدشہ ہے کہ نومنتخب امریکی صدر سابق امریکی صدر باراک اوباما  کی پالیسز سے ملتی جلتی پالیسز پر عمل پیرا ہوں گے جس میں فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آباد کاری  کے خلاف سختی آسکتی ہے۔

Tags: اسرائیل ھیومامریکی صدرجو بائیڈنصیہونی آبادکاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.