• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین میں تین دنوں کیلئے لاک ڈاؤن نافذ

بدھ 24-03-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
جنین میں تین دنوں کیلئے لاک ڈاؤن نافذ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جنین کے گورنر نے کہا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے باعث تین تک کیلئے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی پیشکی اطلاع دی گئی تھی۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جینی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے باعث گورنر شہر میجر جنرل اکرم الرجوب نے آئندہ تین دنوں کیلئے شہر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا حکم دے دیا ہے ہے، گورنر نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جنین شہر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے دو زہزار سے زائد کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

بڑھتے ہوئے کورونا کسیز کے  باعث شہر کی مرکزی ہنگامی کمیٹی کی سفارش پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہر کو تین دن کیلئے بند رکھا جائے گا ، لاک ڈاؤن کا نفاذ جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے اتوار کی رات تک کیلئے نافذ رہے گا اس دوران سرکاری اور غیر سرکاری ادارے اور کاروباری مراکز بند رہے ہیں صرف میڈیکل اسٹور سمیت صرف انسانی ضرورت کی دوکانیں کھلیں رہیں گی۔

Tags: جنینکورونا وائرسگورنرلاک ڈاؤنمقبوضہ بیت المقدسمیجر جنرل اکرم الرجوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.