• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

جنگ بندی کے بعد ملبے سے چوالیس فلسطینیوں کے جسدِخاکی برآمد

محکمہ صحت کے مطابق اڑتیس لاشیں ملبے کے نیچے سے ملی ہیں اب بھی کئی فلسطینی ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔

بدھ 15-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
جنگ بندی کے بعد ملبے سے چوالیس فلسطینیوں کے جسدِخاکی برآمد
0
SHARES
8
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں جنگ بندی کے بعد سے شہید فلسطینیوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چوالیس فلسطینیوں کی لاشیں اور انتیس زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اڑتیس لاشیں ملبے کے نیچے سے
ملی ہیں اب بھی کئی فلسطینی ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔

غزہ سے لاشیں ملنے کے بعد شہدا کی مجموعی تعداد سڑسٹھ ہزار نو سو تیرہ ہوگئی جبکہ ایک لاکھ ستر ہزار ایک سو چونتیس افراد زخمی ہوئے۔غزہ کے میئر یحییٰ السراج نے کہا ہے کہ گلیوں اور سڑکوں کو کھولنا ترجیح ہے تاکہ شہریوں کی رسائی آسان ہو۔

Tags: جنگ بندیصہیونیئزمغزہ کے میئر یحییٰ السراجمحکمہ صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.