• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگی جرائم کے الزامات، اسرائیل کو سوئزرلینڈ میں اپنے رہنماؤں کے خلاف قانونی کارروائی کا خدشہ

جمعرات 05-09-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
جنگی جرائم کے الزامات، اسرائیل کو سوئزرلینڈ میں اپنے رہنماؤں کے خلاف قانونی کارروائی کا خدشہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سوئٹزرلینڈ میں انسانی حقوق کی تنظیم نے سوئس پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی سیاستدانوں اور سابق فوجی افسران کی گرفتاری اور جنگی جرائم کی تحقیقات کے قانون کی منسوخی کیلئے اسرائیلی دباؤکو نظرانداز کریں۔

انسانی حقوق کی تنظیم نے اسرائیلی وزیرخارجہ یسرائیل کاٹز کی سربراہی میں اسرائیلی قانونی ماہرین کے وفد کی سوئٹزرلینڈ آمد اور جنگی جرائم سے متعلق سوئس قانون کو ختم کرنے مطالبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ وہ واحد ملک ہے جس نے جنگی جرائم اورانسانی نسل کُشی میں ملوث افرادکی گرفتاری اور تحقیقات کیلئے قانون سازی کی ہے۔

واضح رہے کہ  جنگی جرائم اور انسانی نسل کشی کے الزام میں اسرائیلی سیاستدانوں اور فوجی افسران  کی ایک لمبی فہرست ہے جس میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو، سابق وزیر دفاع اوروزیراعظم ایہود بارک، سابق وزیردفاع موشے یاالون اورسابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ سمیت دیگراسرائیلی حکام  شامل ہیں ان افراد کوسوئٹزرلینڈ اورسوئڈن سمیت کئی یورپی ممالک  میں  غزہ میں انسانی نسل کشی اور جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری اور تفتیش  کا سامنا کرناپڑسکتاہے۔

Tags: اسرائیلی دباؤجنگی جرائمسوئزرلینڈوزیر خارجہ یسرایل کاٹز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.