• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگی جرائم کی تحقیقات: اسرائیل سے30 روز میں جواب طلب

جمعہ 19-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جنگی جرائم کی تحقیقات: اسرائیل سے30 روز میں جواب طلب

ICC gives Israel a month to seek deferral of war crimes probe

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے صیہونی ریاست کو ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے اس دوران اسرائیل کو اپنا جواب جمع کرنا ہوگا۔

اسرائیل کے معروف عبرانی ٹی وی چینل 13 نے اپنی رپورت میں انکشاف کیا ہے کہ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت  (آئی سی سی )نے فلسطینیوں کے خلاف سنگین جنگی جرائم  کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور اس ضمن میں عدالت نے اسرائیل کو سرکاری طورپر آگاہ کرتےہوئے ایک ماہ کی  مہلت دی ہے اس دوران اسرائیل کو آئی سی سی میں اپنا جواب جمع کرانا ہوگا ۔

رپورت کے مطابق عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے صیہونی ریاست کو  ڈیڑھ صفحے پر مشتمل  نوٹس  بھیجا گیا ہے جس میں اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین پر   2014ء میں کی جانے والی جارحیت ، فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی بستیوں کی تعمیر اور محصور شہر غزہ  پر 2018میں "گریٹ  ریٹرن مارچ”  کے  نام سے احتجاج  کرنے والے مظاہرین کو بے دریغ شہید کرنے پر جواب مانگا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کی جانب سے جاری بے ترین جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واضح ثبوت ہونے کے باعث عالمی فوجداری عدالت  کی جانب سے صیہونی ریاست کے اعلیٰ فوجی عہدیداروں اور حکمرانوں کو گرفتارکرنے کاحکم کسی بھی وقت جاری کیا جاسکتا ہے۔

Tags: آئی سی سیاسرائیل فوجبین الاقوامی عدالت انصافصیہونی ریاستعالمی فوجداری عدالتغزہگریٹ ریٹرن مارچمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.