• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنوبی بیروت پر اسرائیلی فضائی حملہ، حماس کی شدید مذمت

حماس نے جنوبی بیروت پر قابض اسرائیل کے فضائی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

پیر 24-11-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جنوبی بیروت پر اسرائیلی فضائی حملہ، حماس کی شدید مذمت
0
SHARES
41
VIEWS

غزہ ۔ روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے جنوبی بیروت پر قابض اسرائیل کے فضائی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور اسے ’’بزدلانہ جارحیت‘‘ قرار دیا جو لبنان کو نئی محاذ آرائی میں دھکیلنے کی کوشش ہے۔

حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’آبادی سے بھرپور علاقے کو دن کے وقت نشانہ بنانا قابض اسرائیل کے منظم دہشت گردانہ کردار کو ظاہر کرتا ہے اور اس کا مقصد مزاحمتی قوتوں پر دباؤ ڈالنا اور نئی طاقت کے توازن مسلط کرنا ہے‘‘۔

حماس نے لبنان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا اور کہا کہ لبنان کو اپنے عوام اور زمین کے دفاع کا حق حاصل ہے، زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’شہداء کے خون سے لبنانی قوم قابض-امریکی اور صہیونی کوششوں کے مقابلے میں مزید مضبوط ہوں گے‘‘۔

حماس نے شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی فوری صحت یابی کی دعا کی، ساتھ ہی اس بات پر یقین دلایا کہ ’’مزاحمت کی عزم ہر قسم کے جارحیت کے مقابلے میں مضبوط تر رہے گا‘‘۔

کل اتوار کی شام جنوبی بیروت ایک شدید دھماکے سے لرز اٹھا، جس کے بعد قابض اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ اس نے حزب اللہ کے رہنما ہيثم علی الطبطبائی (ابو علی الطبطبائی) کو ’’درست انداز‘‘ میں نشانہ بنایا۔ اس حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے اور ایک رہائشی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.