• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جمعہ اور ہفتے کو لاک ڈاؤن کے فوائد حاصل ہوئے ہیں، اشرف القدرہ

ہفتہ 09-01-2021
in خاص خبریں, غزہ
0
جمعہ اور ہفتے کو لاک ڈاؤن کے فوائد حاصل ہوئے ہیں، اشرف القدرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں جمعہ اور ہفتے کو عائد کردہ لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا  نتائج برآمد ہوئے ہیں، لاک ڈاؤن فی الحال جاری رکھا جائے گا۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ  نے عالمی وباء کورونا وائرس کے  پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عائد کردہ حکومتی اقدامات  میں سے ایک اہم لاک ڈاؤن کے حوالے سے بتایا ہے کہ  جمعے اور ہفتے کے روز نافذ کردہ  لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں  ،  ان دو  دنوں میں کاروباری بندش سے انفکیشن کے پھیلاؤ میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد لاک ڈاؤن کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

 انھوں نے  کہا ، "یہ مناسب اقدامات ہیں ، اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ بندش آنے والے دور میں بھی جاری رہنی چاہئے ، وبائی امراض کی صورتحال کا جائزہ لینا چاہئے اور مناسب فیصلے اور اقدامات اٹھانا چاہئے۔”

Tags: اشرف القدرہغزہفلسطینی شہرلاک ڈاؤنوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.