• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جرمنی نے حزب اللہ پر پابندی عائد، امریکا کا فیصلے کا خیر مقدم

جمعہ 01-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جرمنی نے حزب اللہ پر پابندی عائد، امریکا کا فیصلے کا خیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  جرمنی کی حکومت نے اسرائیل مخالف لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گردتنظیم قراردیتے ہوئے اپنے ملک میں اس تنظیم کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے  جس کے بعد جرمنی میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی مساجد اور دفاتر پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

جرمن وزیرداخلہ هورسٹ زيهوفر کی جانب سے  جاری بیان  میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے لبنانی حزب اللہ کو ایک دہشتگرد جماعت قراردیتے ہوئے  پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے قبل یورپی یونین کی جانب سے حزب اللہ کے عسکری شعبے پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اب حزب اللہ کے عسکری ، سیاسی  اور دیگر تمام شعبوں پر ایک دہشتگرد تنظیم قراردیا گیا ہے اور ان  کو  ملک میں نقل حرکت کی اجازت  نہیں ہے ۔

جرمن حکومت کے اس اقدام پر تبصرہ کرتے ہوئے ، جرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ گرینل نے برلن کے موقف میں تبدیلی کا خیرمقدم کیا اور "یورپی یونین کے تمام ممبر ممالک سے بھی اسی طرح کی کارروائی کرنے” پر زور دیا۔

جرمنی کے حکمران اتحاد میں شامل دو جماعتوں نے لبنانی مزاحمتی تنظیم پر پابندی عائد کرنے کے مطالبے کے بعد کہا تھا کہ حزب اللہ ملیشیا کو یورپی یونین کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جانا چاہیئے۔

Tags: جرمن حکوتمجرمن وزیر داخلہحزب اللہلبنانی مزاحمتی تحریکهورسٹ زيهوفر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.